تم جو ملو گے تو داستانیں رقم کریں گے ہم
تم جو ملو گے تو داستانیں رقم کریں گے ہم
اب اتنا لکھ نہیں سکتے ہیں، ملنے آؤ، ملاقات ضروری ہے
ہاں بابا، بس کر دو اب، اتنا بھی کیا روٹھنا مجھ سے
مرنے پہ ہیں سب خواہشیں، بات کرو اب، بات ضروری ہے
تم دیکھے بن جی سکتے ہو، ہم بن سوچے مر جاتے ہیں
اب تو آجاؤ، صنم تمہارے، دیدار کو یارے، دیدار ضروری ہے
—ڈی اے