بس اُسے بھی بھا جائیں یہ الفاظ1 دسمبر، 2018poetryUrdu#instagram#storiesبس اُسے بھی بھا جائیں یہ الفاظ تو قیامت برپا ہو جائے گی وہ جو کہہ دے مکرر اک بار میری حاضری ادا ہو جائے گی وہ جو چھو لے اک بار ان بے جانوں کو خدا قسم، میری شاعری زندہ ہو جائے گی —ڈی اے ← back