عجب کھیل رچا ہے، تیرے دین میں یزداں

عجب کھیل رچا ہے، تیرے دین میں یزداں
تیرے محبوب نے فرمائی رحلت، کرتے جس دنیا کو مسلماں
ہم جو کرتے ہیں دعویٰ کہ ہیں مصطفیٰ کے غلاماں
عبث کرتے پھرتے ہیں اُن کو جوق درجوق شاملِ کفراں
ڈی اے

← back