گیا قریب جو، پروانہ تو جل جائے گا

گیا قریب جو، پروانہ تو جل جائے گا
جمال اک خاص حد تک ہی جمال ہوتا ہے
میں تجھے ٹوٹ کے چاہوں تو چاہوں کیسے
تیری اک نظر سے میرا جینا محال ہوتا ہے

← back