دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے1 اپریل، 2022poetryUrdu#instagram#storiesدربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے ← back