اے یُوسف و یعقوب کے رب

اے یُوسف و یعقوب کے رب
تُو تو بچھڑوں کو ملا دیتا ہے
تُو مجھے بھی ملا دے اُس سے
میرا ابھی کوئی اپنا بچھڑ گیا ہے

← back