شاعر بھی کمال لوگ ہوتے ہیں

شاعر بھی کمال لوگ ہوتے ہیں
مُردہ لفظوں کو جان بخشتے ہیں
اک بے جان مصرعے میں
روح پھونک دیتے ہیں
اک شعر میں نہ جانے
کتنے ہی دل دھڑکتے ہیں

← back