سدھ بدھ اپنی کھو کے25 فروری، 2026poetryUrdu#love#devotion#madness#instagramسدھ بدھ اپنی کھو کے جیا ہوں میں تیرا دیوانہ ہو کے جیا ہوں خود کو کھویا ہے تیرے رستے میں میں تیرے پیار میں مر کے جیا ہوں ← back