سکوں کی تجارت28 جون، 2022poetryUrdu#peace#self#instagramسکوں کی تلاش میں ان رستوں پہ بھی چلا ہوں جہاں چلنے کو چاہیے ہوتا ہے سکون بہت میں نے دیکھا ہے خود کو کئی بار سکوں خانے میں میں نے کی ہے خود اس سکوں کی تجارت بہت ← back