ثریا تک

تو مجھ سے محبت بھی تو کر سکتا تھا
میں تیرے دل میں گھر بھی کر سکتا تھا
مگر تم نے چاہا ہی نہیں مجھے اے جاناں
میں تو تیرے لیے ثریا تک سفر کر سکتا تھا

← back