تخت نشینی

تخت نشینی پہ نہ اترا، اے کم عقل شخص
تخت کسی کے کبھی بھی وفادار نہیں ہوتے
یہ جو دکھتے ہیں تجھے یار سے کچھ اپنے
وقت پڑنے پہ کبھی بھی یہ یار نہیں ہوتے

← back