تریاقِ وفا کے نام

تم سے ہی تمناِ زہر کی بھی
تم سے ہی تمناِ تریاقِ وفا
تم سے ہی ہے ہر زخم میسر
تم ہی ہو میرے مسیحائے وفا

← back