تیرے آنے کی آس میں

تیرے آنے کی آس میں
رستے اب تک نہیں سوئے
تیرے وصل کے عہد میں
ہم اب تک نہیں روئے

—ڈی اے

← back