تیرے انتظار میں دنیا اجاڑ ڈالی ہم نے

تیرے انتظار میں دنیا اجاڑ ڈالی ہم نے
تیری جدائی میں عید روند ڈالی ہم نے
تم جو نہیں آ پائے ہو گھر اس سال جانان
اس سال عید ہی محرم کر ڈالی ہم نے
—ڈی اے

← back