تیرے ساتھ ہے میرا1 اکتوبر، 2022poetryUrdu#love#loyalty#city#instagramمجھے لگا تھا شہر میں کوئی تو میرا ساتھ دے گا مگر شہر کا شہر ہی ہرجائی، تیرے ساتھ ہے میرا مجھے لگا تھا کوئی تو ہو گا جو میرے دل کو بھلا لگے گا مگر مری جاں، دل ابھی تک، تیرے ساتھ ہے میرا ← back