تشنہ نہ رہے

poetryUrdu#love#irony#instagram

صاحب، جب ہم تشنہ نہ رہے تو رستے میں سمندر آیا
ہوئے ہم عشق سے منکر، تو اُس نے دل وار دیا

← back