تو نے اپنا گھر بنایا ہوتا4 مارچ، 2026poetryUrdu#love#longing#regret#instagramتو نے اپنا گھر بنایا ہوتا مجھے سینے سے لگایا ہوتا دل کے سبھی آلام کو اپنی ہنسی سے مٹایا ہوتا کاش کہ تو نے جاناں مجھے اک بار اپنایا ہوتا ← back