میں نے خود کو تیرے ہجر میں رویا ہے5 جون، 2026poetryUrdu#love#separation#self#instagramمیں نے تجھ کو جب جب سوچا ہے میں نے خود کو تب تب کھویا ہے مجھ میں، اب موجود کہاں ہوں میں میں نے خود کو تیرے ہجر میں رویا ہے —ڈی اے ← back