تم فرض کرو تم میرے ہو
تم فرض کرو تم میرے ہو
دنیا میں ہر سو فقط اندھیرے ہو
آغوش میں مری، سر ہو تیرا اور
تیری آنکھوں میں خواب میرے ہوں
عشق کے جو بھی قصے ہوں، سب کے سب
میرے ہو، تیرے ہو، ہمارے ہو
تم فرض کرو تم میرے ہو
تو پھر دنیا میں ہر سو اندھیرے ہو