تم نے جو وفا کو چھوڑ دیا ہے17 مئی، 2026poetryUrdu#love#separation#instagramتم نے جو وفا کو چھوڑ دیا ہے خود سے رشتہ توڑ دیا ہے آنگن کے گوشے خاص میں اک ہجر کا کیکر چھوڑ دیا ہے ← back