اداس ہوں

ہونٹوں پہ ہنسی ہے تو خوش نہ سمجھ مجھے مری جاں
میرے دل میں اتر کے دیکھ میں کس قدر اداس ہوں

← back