اجڑے دیار کے نام

یہ کیسا جادو کر دیا میرے در و دیوار میں
کہ تو جا چکا ہے اور میں نہیں ہوں قرار میں
تیری تصویر جب سے نکالی ہے کمرے سے
لگتا نہیں ہے دل میرا اجڑے دیار میں

← back