اُس کی محبت

زہر ہے تو کبھی تریاق ہے اُس کی محبت
کبھی اندھیرا، تو کبھی سویرا اُس کی محبت
اب تو میرے دل میں راز کی طرح دفن ہے
وہ جو تھی زمانے میں عیاں اُس کی محبت

← back