ویرانے بسانے والوں کے نام

تم کہ کشتِ گل میں بھی رہتے ہو اکتائے ہوئے
ہم سے پوچھو ہم نے ویرانے بسائے کس طرح

← back