وفائے بے وفائی کے نام26 جنوری، 2026poetryUrdu#love#betrayal#longing#instagramوفاؤں کے ماروں کے غم حالات نہ پوچھ ساری زندگی اک اقرارِ وفا کو ترستے ہیں خود ہی لگاتے ہیں خود پہ بے وفائی کا طوق اور خود ہی یار کی بے وفائی کو ترستے ہیں ← back