وقتِ آخر

وقتِ آخر ہے
بجھنے لگے ہیں چراغ
اداسی ہے من میں
جنم پہ پردیسی کا داغ
ہُو کا عالم ہے
رات کے آخری پہر

← back