وقت ہے ابھی بھی3 جولائی، 2022poetryUrdu#homeland#reform#hope#instagramوقت ہے ابھی بھی وقت کے لوٹ جانے کا وقت ہے ابھی بھی حالات کے بدلانے کا وقت ہے کہ ملک کا مستقبل بچ جائے وقت ہے ابھی بھی غلط کو سدھارنے کا ← back