وقت کے نام1 اکتوبر، 2022poetryUrdu#time#love#instagramیہ تم سے کہہ دیا کس نے، ہمیں تم بن چین نہیں آتا ابھی کچھ تھوڑی سی دقت ہے، مگر وقت سب سکھا دے گا ابھی یہ سچ ہے کہ ہمیں تم بن رات بھر نیند نہیں آتی ہے مگر یہ وقت ہے جاناں، وقت تو آخر سب کچھ بھلا دے گا ← back