وہی تو لوگ ہیں

وہی تو لوگ ہیں جن کے
بچھڑنے سے، دوری سے
زندگی ویراں ہو جائے
بہار خزاں ہو جائے
دل بے آرماں ہو جائے
روح بے زباں ہو جائے

← back