یاد کا سگریٹ28 جنوری، 2026poetryUrdu#love#memory#longing#instagramتیری یاد کا سگریٹ سلگتا رہا ترا عکس دھویں میں بنتا رہا پھر بس کش پہ کش لگتا رہا اور نشہ تیرا اور بھی بڑھتا رہا ← back