ان زخموں کے نام جو کبھی چھپ نہیں سکتے

میری آنکھ کی چمک دیکھ خوش تھے سب
یہ تیرے اک سوال نے میرا غم عیاں کر دیا
وہ جو خوشی کے آنسو کہہ کہ چھپاتا رہا
تیرے اک سوال نے سب کچھ عیاں کر دیا

← back