زندگی سے بڑھ کر

poetryUrdu#love#loss#instagram

یاروں وہ شخص میری زندگی سے بڑھ کر تھا
یاروں افسوس کہ اب میری زندگی ہی نہ رہی
جو وہ چھوڑ کے چلا گیا ہے مجھے تو کیا غم
یاروں افسوس کہ میری یاد بھی اسے نہ روک سکی

← back